Question-1: How Do I Confirm The Ehsaas Kafalat Amount ?
Answer: According to the Ehsaas Survey, you will receive the SMS on your mobile from the Ehsaas Service: 8171 in which you are nominated as eligible and asked to receive the amount from nearby Ehsaas Center.
View Comments (3)
مین مبشر شہزاد ۔ فرام بھاولنگر۔ سر تقریبا ڈیڈھ دو سال سے بیروزگار ہون۔ میری کفالت مین 4 لوگ ہین جس مین ایک بیٹا ۔ دو بیٹیان اور ایک بیوی ہین۔ سر کورونا کی وبا کے باعث بیروزگار ہوا ہون۔ کوی اور زریعہ معاش نہ ہے ۔ گورنمنٹ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ مین نوکری کیلیے اپلای کیا تھا اس وقت عمر کی معیاد باقی تھی اور انٹرویو بھی ہوا تھا لیکن اس کی خبر ابھی تک نہ ملی ۔ لہزا اس وقت مجھے نوکری کی اشد ضرورت ہے میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہین ۔ اور کامیاب نوجوان اسکیم مین اپلای کیا تھا لیکن اس کی بھی کوی خبر نہ ملی ۔ میری حکومت وقت سے التماس ہے کہ میری مدد کی جاے ۔ اور مین ایک ٹایگر فورس ویلنٹیر بھی ہون۔ ۔ شکریہ۔
I poor man my 6 childrns my home ricnt but gov not help me why
Govt helps every poor and deserving people and I would say be optimistic