The Government of Pakistan best initiative is Ehsaas Program 8171 check online CNIC web-portal, 8171 Check CNIC Online, Kafalat, Atta 8070,786 Scheme, Scholarship, Emergency Cash

3 thoughts on “How Do I Confirm The Ehsaas Kafalat Amount

  1. مین مبشر شہزاد ۔ فرام بھاولنگر۔ سر تقریبا ڈیڈھ دو سال سے بیروزگار ہون۔ میری کفالت مین 4 لوگ ہین جس مین ایک بیٹا ۔ دو بیٹیان اور ایک بیوی ہین۔ سر کورونا کی وبا کے باعث بیروزگار ہوا ہون۔ کوی اور زریعہ معاش نہ ہے ۔ گورنمنٹ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ مین نوکری کیلیے اپلای کیا تھا اس وقت عمر کی معیاد باقی تھی اور انٹرویو بھی ہوا تھا لیکن اس کی خبر ابھی تک نہ ملی ۔ لہزا اس وقت مجھے نوکری کی اشد ضرورت ہے میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہین ۔ اور کامیاب نوجوان اسکیم مین اپلای کیا تھا لیکن اس کی بھی کوی خبر نہ ملی ۔ میری حکومت وقت سے التماس ہے کہ میری مدد کی جاے ۔ اور مین ایک ٹایگر فورس ویلنٹیر بھی ہون۔ ۔ شکریہ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *